محفوظات برائے ”علاقائی ادب و شاعری“ زمرہ

********چادر و چار دیواری کا تحفظ ****** از قلم ،،،،،شہزاد حیدر گُجر 26 مارچ2016 آج شام شہر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا  (ایک افغانی نوجوان کی بچیوں کے ساتھ بدتمیزی )جن احباب کو علم نہیں ہے وہ تفصیل کےلیے خرم بھائی کی وال پہ جا کر پڑھ لیں یہ تو خرم بھائی کو داد […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-
فوجی فاؤنڈیشن میڈیکل ڈسپنسری: منیراحمد
choanews.com نے Wednesday، 23 March 2016 کو شائع کیا.

فوجی فاؤنڈیشن میڈیکل ڈسپنسری تحصیل چوآ سیدن شاہ تحریر : منیر احمد فوجی فاؤنڈیشن ریٹایرڈ فوجیوں اور ان کی فیملیز کی فلاح و بہبود کا ایک بہت ہی اھم ادارہ ہے ۔ اس ادارے کے زیر انتظام پورے پاکستان میں اسکولوں ہسپتالوں خواتین کے لیے دستکاری کے اداروں اور صنعت و حرفت کے بےشمار یونٹ […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-
بھارت کا قومی ترانہ::منیر احمد
choanews.com نے Tuesday، 22 March 2016 کو شائع کیا.

پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے موقع پر بھارت کا قومی ترانہ سنا تو کچھ باتیں معلومات کی نیت سے شیئر کرنا چاہتا ھوں .. جیسے میں نے سنا یا مجھے سمجھ آیا… جب بھارت کا ترانہ پڑھا گیا تو مجھے اس میں لفظ سندھ پر خاصی حیرت ہوئی.. یہ ترانہ بنگالی سنسکرت میں 1911 میں […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-

چوآسیدن شاہ پانی کے مسائل۔۔۔۔تحریر محمد طارق ھمارا پیارا شہر چوآسیدن شاه جو کبھی پهولوں کی وادی کہلاتا تھا جس میں ہر طرف ٹهنڈے اور میٹھے پانی کے چشمے جا بجا نظر آتے تھے سر سبزوشاداب باغات اور بہار کے دنوں میں اتنے پیارے نظارے کہ آنکھیں جھپکنا هی بهول جائیں لیکن صد افسوس ہمارا […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-
تیسری اور آخری قسط .. منیر احمد
choanews.com نے Monday، 21 March 2016 کو شائع کیا.

میله اور عرس تیسری اور آخری قسط تحریر منیر احمد کهیوڑہ روڈ پر تھانہ گلی سے آگے پورا علاقه خالی تھا لہزا تھیٹرز ، سرکسز چڑیا گھر اور دوسرے گونا گوں تماشوں کے لیے اس وقت جگہ کی کمی نہیں تھی ۔ شیرازی بازار پورا خالی تھا جہاں چوڑیوں اور کھلونوں کی دوکانیں سج جاتی […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-
میله اور عرس قسط دوم..منیر احمد
choanews.com نے Saturday، 19 March 2016 کو شائع کیا.

میله اور عرس قسط دوم تحریر : منیر احمد میلہ ہماری ثقافت ہے اور بقول غالب ثقافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی ۔ چوآ کے میلے میں ثقافت تھی اور جلوہ پیدا کرنے کے لیے کثافت بھی اس میں شامل هو گئی ۔ میلے میں جہان صحت مند کھیلوں کا انعقاد کیا جاتا […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-
میله اور عرس..منیر احمد
choanews.com نے Saturday، 19 March 2016 کو شائع کیا.

میله اور عرس..منیر احمد جوں ھی سردی کم ھوتی ہے چیت کا مہینه شروع ہوتا ہے پنجاب بھر میں روایتی میلوں کی بہار آ جاتی ہے ۔ میلے عام طور پر ان مقامات پر لگتے ہیں جہاں کسی بزرگ کا مزار ہوتا ہے ۔ مزار پر عرس ہوتا ہے قوالیاں ھوتی ہیں ۔ علما کرام […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-
ہاتھ سے کمانے والا۔۔منیر احمد
choanews.com نے Thursday، 17 March 2016 کو شائع کیا.

ہاتھ سے کمانے والا اللہ تعالی کا دوست ہوتا ہے. ہنر جس انسان کے بهی ہاته میں ہو گا وہ کبهی بهی کسی کا محتاج نہ ہو گا. جتنا کام کرے گا اتنا کمائے گا. حکومت پاکستان کے بہت سے ادارے ہنر مند افراد پیدا کر رہے ہیں جتنے بهی ایسے لوگ جو اچهی کمائی […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-
اسلام ،پاکستان اور خواتین–منیراحمد
choanews.com نے Thursday، 17 March 2016 کو شائع کیا.

 اسلام ،پاکستان اور خواتین–تحریر منیر احمد ملک اگر ہم اپنے معاشرے پر نگاہ ڈالیں تو ہمیں گھریلو تشدد اور خواتین کا استحصال زیاده تر ان علاقوں میں نظر آتا ہے جہاں جہالت زیادہ ہے ۔ یه کبھی جھیز کم لانے پر جلا دی جاتی ہے کبھی بیٹے کی ماں نا بننے پر تیزاب ڈال دیا […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-

جدید ٹیکنالوجی اور ھماری سوچ –تحریر منیر احمد ملک جب سے انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھا تب سے ہر ایک سے انٹرنیٹ کی برائی ہی سننے کو ملی ہے، یہ شیطانی جال ہے، فحاشی کے پھیلاؤ کا زریعہ ہے، یہ شر ہے اس سے خیر کی توقع رکھنا ہی بےوقوفی ہے، وغیره وغیرہ۔۔۔۔۔۔ لیکن […]

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں »


ٹیگز:-