چوآ سیدن شاہ محمد شفیق بیٹری سروس والے  رضا الہی سےوفات پاگئے

چوآسیدن شاہ۔شفیق بیٹری سروس کے پروپرائٹر معروف کاروباری شخصیت محمد شفیق یکم مئی 2015کو وفات پاگئے مرحوم کی نمازجنازہ چوآ سیدن شاہ میں ادا کر دی گئی۔نمازجنازہ میں خانداناور دوست احباب کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی گئی یاد رہے کہ گزشتہ روز مرحوم کی والدہ محترمہ بھی وفات پاگئی تھیں اور آج مرحوم راہی ملک عدم کا مسافر بن گیا۔چوآ نیوز کی ٹیم سوگوران کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا گو ہے

Choa Saidan ShahChoa Saidan Shah