پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ضلع چکوال کے نائب صدر ملک ایاز اسلم کے ہاں چاند اُتر آیا جس پر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ضلع چکوال کے صدر ملک خالد نوابی، سیکرٹری نشرواشاعت سید طلحہ فاروق کی مبارکباد

چوآسیدن شاہ(سید طلحہ فاروق)پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ضلع چکوال کے نائب صدر ملک ایاز اسلم کے ہاں چاند اُتر آیا جس پر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ضلع چکوال کے صدر ملک خالد نوابی، سیکرٹری نشرواشاعت سید طلحہ فاروق ،ملک سعید، سیکرٹری محمد عرفان سینئر نائب صدر ،راجہ طارق اعوان جنرل سیکر ٹری، تحصیل صدر چکوال اعجاز مغل،ملک عبدللہ دلیل پور،ملک اشتیاق تحصیل صدر کلرکہار،سےد وفا شاہ ڈھیری سیداں،چوہدری جاوید، ہدایت اللہ،محمد باسط ،ماجد ندےم اعوان اےڈیشنل جنرل سیکرٹری ،ریاست بٹ سٹی سیکرٹری فنانس ،شیخ محبوب ضلعی نائب صدر،اختر بٹ سٹی صدر،اسامہ بٹ جنرل سیکر ٹری ،راجہ مسعود احمد، ملک عبداللہ،،ملک رفاقت نے ملک ایاز اسلم کو بیٹے اور انکے والدممتاز مسلم لیگی بزرگ ڈاکٹر محمد اسلم ملک کو نو مولود پوتے کی مبار ک باد دی ہے #۔