تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوآ سیدن شاہ میں ادویات کے ساتھ اب سرنجیں بھی نا پید ہو گئی ہیں.. ہسپتال میں جنریٹر کی  سہولت  بھی موجود نہیں… ارباب اختیار لمبی تان کر سو رہے ہیں.. کوئی پرسان حال نہیں…. انتظامیہ بجٹ نہ ہونے کا رونا روتی نظر آتی ہے جبکہ ارباب اختیار کو آل از اوکے کی رپورٹ بھی یہی انتظامیہ بھیجتی ہے کیونکہ نوکری کا مسئلہ ہے. دروازے اور کھڑکیوں کے شییشے بری طرح ٹوٹ بھوٹ کا شکار ہیں شدید سردی کی وجہ سے ہسپتا ل میں داخل مریض مشکلات کا شکار ہیں-

چوآ سیدن شاہ

12630727_1108848072488206_1569640559_o