نجی معلومات کی پالیسی

آپ کے بارے میں حاصل کی گئیں نجی معلومات اور چوآ نیوز ویب سائٹ پر نشر ہونے والی دیگر معلومات  کے بارے میں ہماری پالیسی درج ذیل ہے۔

چوآ نیوز غیر جانب دار ویب سائٹ ھے ۔ تمام قاریئن اپنے کالم ، خبریں ، تقریبات کی تصاویر ہمیں ای-میل کے ذریعےارسال کر سکتے ہیں۔کسی بھی کالم نگار، رپورٹر، سیاسی کارکن اور دیگر معاونین کےذاتی اور انفرادی طرز فکر سے چوآ نیوز کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔ ہم ہر قسم کی مذہبی اور سیاسی شدت پسندی کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں ویب سائٹ پر موصول ہونے والے غیر اخلاقی  اور اشتعال انگیزی پر مبنی مواد کو حذف کر دیا جائے گا۔ویب سائٹ پر نشر کی جانے والی تمام تر معلومات  کا بنیادی مقصد آپ تک  مثبت ،معیاری ، تعلیمی ، تربیتی،  سوشل اور ڈائریکٹری مواد کی فراہمی ہے۔ ڈائریکٹری میں شائع کی جانی والی معلومات میں غلطی کی  تصحیح یا درستگی کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے اگر آپ ڈائریکٹری میں شائع شدہ معلومات کو تبدیل یا مکمل طور پر حذف کرنا چاہتے ہیں تو ایسے تمام ممبران جنہوں نے اپنی معلومات خود رجسٹر کی ہیں ویب سائٹ پر لاگ ان  کر کے تبدیل یا حذف کر سکتے ہیں بصورت دیگر کسی بھی وقت ہمیں ای میل ارسال فرمائیں ہم آپ کی درخواست پر چوبیس گھنٹوں کے اندر عمل درآمد کر دیں گے۔ جب بھی آپ ہمیں نجی معلومات فراہم کریں گے ہم ان معلومات کو اپنی اس پالیسی کے مطابق استعمال کریں گے۔ ہماری خدمات کا مقصد آپ کو وہ معیاری معلومات فراہم کرنا ہے جو آپ موصول کرنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے بین الاقوامی قوانین اور ہماری قومی روایات کا احترام ہماری اولیں ترجیح ہیں۔

editor@choanews.com